پاکستان

خیبر پختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال

خیبر پختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال

خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال کردیئے گئے، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دستاویز کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داد شاہ کے 324 اساتذہ بحال کردیئے گئے، احتجاج میں شریک تحصیل تخت نصرتی کے 281 ٹیچرز، تحصیل کرک کے 195 ہڑتالی اساتذہ بھی بحال کردیئے گئے۔یاد رہے کہ پرائمری اساتذہ نے پانچ روز تک سکولوں کو بند کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے