جرائم

راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی

کراچی پولیس کی کارروائی، کورنگی میں کیش وین سے لوٹے گئے 6 کروڑ میں سے 5 کروڑ 31 لاکھ برآمد

راولپنڈی کی گلستان کالونی میں 13 سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دیے۔پولیس نے لڑکی کے کزن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ترجمان پولیس کے مطابق لڑکی کا میڈیکل کرایا جارہا ہے جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے