راولپنڈی میں رواں سیزن میں ڈینگی ایمرجنسی کے تحت 4 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم کے دوران تین ہزار کے قریب عمارتوں کو سیل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈی سی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں خصوصی ڈینگی آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے یہ بھی کہا کہ ٹیمیں ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔
پاکستان
صحت
راولپنڈی ، ڈینگی ایمرجنسی کے تحت 4 ہزار سے زائد مقدمات درج
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 375 Views
- 1 سال ago