راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 17ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 09کلوسے زائد چرس برآمد کر لی پیرودہائی پولیس نے ملز م جاوید سے01کلو670گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے ملزم عبدالقدیر سے01کلو200گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم ضیاء سے01کلو130گرام چرس، دھمیال پولیس نے ملزم امجد سے01کلو120گرام چرس، کہوٹہ پولیس نے ملزم جاوید سے01کلو100گرام چرس برآمد کر لی ،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ٹھو س شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا
جرائم
راولپنڈی پولیس نے 17منشیات فروش گرفتار کر انکے قبضہ سے 09کلوسے زائد چرس برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- نومبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 988 Views
- 3 سال ago