راولپنڈی کینٹ بورڈ کا ماہانہ اجلاس پریزیڈنٹ اسٹیشن و کمانڈر برگیڈیئر سلمان نذر اور سی ای او راولپنڈی کینٹ بورڈ عمران گلزار کی زیر قیادت راولپنڈی بورڈ میں منعقد کیا گیا جس میں وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ملک منیر اور ممبران نے بھی شرکت کیایگزیکٹیو آفیسر نوید نواز، سیکرٹری کنٹونمنٹ بورڈ محمد ریاست بھی اجلس میں شامل ہوے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قر آن پاک سے ہوا جس کے بعد باقاعدہ اجلاس آغاز کیا گیا، اجلاس میں مندرجہ ذیل امور زیر بحث آئے کنٹونمنٹ بورڈ میں زیربحث آنے والے مساہل پر بات کی گہی، کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال میںPhaco Cutter pulsar Optikon مشین کی خر یداری کی منظوری۔سی جی ایچ اسپتال میں سٹور کے سامان کی منظوری سمیت سینی ٹیشن برانچ سامان کوٹیشن کی منظوری بلڈنگ بائی لازقوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس کی منظوری سمیت کینٹ کے مختلف علاقوں کے لئے مختلف منصوبوں اور بلڈنگ پلانز (رہائشی وکمرشل نقشہ جات)کی منظوری دی گہی عارضی ملازمین بشمول ڈاکٹرز و دیگر عملہ کی مدت ملازمت میں توسیع کینٹ ملازمین کے ہاؤس ہائرنگ منظوری ہسپتا ل میں ٹک شاپ کی نیلامی /کرائے کی بولی کی منظوری بھی دے دی گہی،کمیٹیوں کی تشکیل نو راولپنڈی کینٹ میں SWMPکا نفاد ٹرانسفر اسٹیشن بھاٹہ چوک سے کچرا اٹھانے کے لئے ڈمپر کی خدمات حاصل کرنے کی کوٹیشن کی منظوری سمیت کوڑے کے کنٹینز ز سے کوڑا اٹھانے /ٹھکا نے لگانے کے لئے کمپیکٹر کی خدمات حاصل کرنے کی کوٹیشن اور عارضی ڈمپنگ گراؤ نڈ کے لئے کرائے کی بنیاد پر زمین اور مشینری کی خدمات حاصل کی منظوری سٹریٹ لائٹس کی بحالی کی مرمت کوٹیشن ریٹس کی منظوری انجینئر نگ برا نچ کے M&Rکے کا مو ں کی منظو ری۔آخر میں پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ نے تمام ممبران کا اجلاس کی کارکردگی میں تعاون پر شکر یہ ادا کی
علاقائی
راولپنڈی کینٹ بورڈ کا ماہانہ اجلاس متعدد منصوبوں کی منظوری
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 629 Views
- 2 سال ago