رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نے لوگوں کا قرضہ دینا تھا اور قرض دینے والے ساتھ آئے تھے، خود کو آگ لگانے والا اپنے بھائی کو ڈرانے کے لیے خودکشی کا ڈرامہ کر رہا تھا۔پولیس نے مقروض بھائی کے ساتھ آنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پاکستان
جرائم
رحیم یار خان ، جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ، بھائی نے خود کو جلالیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 132 Views
- 2 مہینے ago