پاکستان

روہڑی ، سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

روہڑی ، سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق اپ ٹریک کی بحالی کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے