عمران خان کے زاتی گھر زما ن پارک کے سر بمہر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں ، بتایا گیا ہے کہ اگر عمران خان نے لگژری ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ چالیس ہزار روپے کا ٹیکس بائیس مئی تک جمع نہ کروایا تو 23 مئی کو عمران خان کا گھر سر بمہر کیاجاسکتاہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے عمران خان کو ٹیکس کی ادائیگی کیلئے حتمی نوٹس جاری کردیا ہے ، جس میں عمران خان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بائیس مئی تک اپنے ذمہ واجب الادلگژری ٹیکس جمع کروادیں وگرنہ ان کا گھر سر بمہر کردیاجائیگا۔
خاص خبریں
زمان پارک میں عمران خان کاگھر سربمہر ہونے کا خدشہ
- by Daily Pakistan
- مئی 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 486 Views
- 2 سال ago