افریقی ممالک نسبتاً دوسرے ملکوں کے مقابلے میں زیادہ غریب ھے حالیہ برسوں میں افریقی ملکوں نے فٹ بال کے کھیل میں اضافہ اور نمایاں مقام حاصل کیا ھے اس وقت دنیا کے بہترین پانچ بڑے لیگز میچز میں زیادہ تر کھلاڑی بڑے بڑے کلبوں میں کھیل رہی ہیں زیمبیا بھی افریقہ ملک ھے جہاں مقامی فٹ بال لیگز میچز جاری ھے میچ کے بہترین قرار پانے والے کھلاڑی کو پانچ پانچ پیک دیسی آنڈے دے جاتے ہیں ہمارے ہاں دیسی انڈوں کے درجن 600روپے ھے وہاں تقریباً 1200روپے کی ھے اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ آپ جو کچھ اسے دیتے ہیں کھلاڑی برا مان لے مگر اہم بات یہ ہے کہ ملک کے غریب فیڈریشن اپنے ملکی نواجوان فٹبالرز کو اپنے کوششوں سے دنیا کے سامنے لا کے کھڑا کرتے ہیں تاکہ یہ ملکی نوجوان فٹبالرز اچھی قیمت سے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کے فٹ۔بال کے دنیا میں اپنا اور ملک کا روشن کرسکے دوسرے جانب ہمارے یہا کے فٹ بال میں دیکھیں کیا کیا تماشا چل رہا ہے عام فٹبالروں کے لیے انکے پاس تو کچھ نہیں ہے مگر ہاں پیداگیری فوٹو سکشن وا وا جی جی اور چمچہ گیری کرنے والوں کیلئے بریانی کڑاھی موج مستی کا بازار گرم ھے یعنی آوپر سے لیکر نیچے تک چلاک و مکار لوگوں کا راج ہے
دلچسپ اور عجیب
زیمبیا میں فٹ بال کے میچ کے بہترین قرار پانے والے کھلاڑی کو پانچ پانچ پیک دیسی آنڈے دے جاتے ہیں
- by Daily Pakistan
- جنوری 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 924 Views
- 2 سال ago