سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔گزشتہ روز ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ وکلا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آج تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہوں پر جرح بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کی جانب سے مکمل کر لی گئی ہے۔
خاص خبریں
سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی
- by Daily Pakistan
- جنوری 26, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 481 Views
- 12 مہینے ago