پاکستان خاص خبریں

سابق صدر آصف علی کی صحت بہتر ہو رہی ہے ڈاکٹر عاصم

سابق صدر آصف علی کی صحت بہتر ہو رہی ہے ڈاکٹر عاصم

سابق صدر آصف علی کی صحت کے بارے میں ان کے معالج ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور اگلے چند دنوں میں انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی کہ آصف علی زرداری کی کہ حالت بہت زیادہ خراب ہے انہوں نے کہا کہ ماشاء اللہ وہ تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں اور اگلے چند دنوں میں انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر کے گھر منتقل کر دیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے