پاکستان خاص خبریں

سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر سندھ بھر میں مورخہ 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر سندھ بھر میں مورخہ 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر سندھ بھر میں مورخہ 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے 27 دسمبر کو ملک بھر میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کی جائے گی اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ راولپنڈی لیاقت باغ میں ان کی جائے شہادت پر شمعیں روشن کی جائیں گی اور ان کے افکار اور سیاسی سفر پر گامزن رہنے کے لیے تجدید عہد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے