پاکستان خاص خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ؟ کس موضوع پر بات کرینگے ؟ جانیں

سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ؟ کس موضوع پر بات کرینگے ؟ جانیں

نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلسے سے شہباز شریف، مریم نواز اور سائرہ افضل تارڑ بھی خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف جلسے میں عوام کو مہنگائی سے بچانے اور خوشحال مستقبل کے اپنے ایجنڈے پر بات کریں گے۔ریلی سے قبل مسلم لیگ ن کے کارکنان میونسپل سٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے نعرے لگائے اور آتش بازی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے