پاکستان خاص خبریں صحت

سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا ہرنیا کا آپریشن کامیاب رہا

ملک میں حالات گھمبیر، اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں، یوسف گیلانی

ُٰپیپلز پارتی کے مرکزی رھنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا ہرنیا کا آپریشن کامیاب رہا اور وہ امریکہ کے نجی ہسپتال میں رو بہ صحت ہیں تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم جو امریکہ کے دورے پر تھے کواپنے دورہ کے دوران ہرنیا کی تکلیف ہوئی جس پر انھیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جیاں ہرنیا کی تلیف کی نشاندہی ہوئی جس پر ماہر سرجنز کے ایک پینل نے آپریشن کر کے انھیں تکلیف سے نجات دلا دی سابق وزیر اعظم کے قریبی ذرایئع کا کہنا ہے کہ اب انکی حالت تسلی بخش ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ترجمان ضیغم گیلانی کے مطابق یوسف رضاگیلانی اتوار کو وطن واپس پہنچ جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے