پاکستان خاص خبریں

سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو اسلام باد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو اسلام باد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو اسلامآباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا انھیں سندھ پولیس طیارے کے ذریئعے اسلام آباد لیکر آئی جہاں اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی اعظم سواتی کو اپنے ساتھ لے گئے ذرائع کے مطابق مقدمات ختم ہونے کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو اب سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے