سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کیمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نیکرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاریونس ٹیسٹ سیریز کے لیے سلیکٹرز اور کوچز کیساتھ معاملات دیکھ رہے ہیں۔
کھیل
سابق کرکٹر وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
- by Daily Pakistan
- جولائی 31, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 367 Views
- 12 مہینے ago