آج سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 سال مکمل ھو گئےہیں 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں نے صبح10:30 پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 132 طلبا سمیت 140 افراد شہید ہو گئے تھے جبکہ 130 طلبا شدید زخمی ہو گئے تھے. اس دردناک واقعے نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا تھا. 8 سال گزرنے کے باوجود شہدا کے ورثا آج بھی انصاف کے منتظر ھیں.
پاکستان
خاص خبریں
سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 سال مکمل ھو گئے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 332 Views
- 2 سال ago