سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 سال مکمل ھو گئے December 16, 2022 آج سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 سال مکمل ھو گئےہیں 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں نے صبح10:30 پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 132 طلبا سمیت 140 افراد شہید ہو گئے « مزید پڑھیں