ممبئی:بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے د رمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق4اور5فروری کو شادی سے قبل کی قریبات مہدی،ہلدی اورسنگین منعقد ہونگی جبکہ شادی کی مرکزی تقریب6فروری کو ہوگی۔شادی کی شاہانہ تقریب جیسلمرپیلس ہوٹل راجھستان میں منعقد ہوگی اور اس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔
انٹرٹینمنٹ
سدھارتھ اور کیارا کے درمیان شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 618 Views
- 2 سال ago