اسلام آباد: ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا جس کے مطابق مخصوص سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔مذکورہ ای میلز عہدے اور نام کے ساتھ اصلی کی طرح تشکیل دے کر بھجوائی جاتی ہے۔
پاکستان
سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، وفاقی حکومت کی ہدایات جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 780 Views
- 1 سال ago