سعودی عر ب کی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے زی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القری کیلنڈر کے حساب سے یکم ذوالقعد ہ اکیس مئی کو تھی ۔سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عیدالاضحی 28 جون بدھ کو ہونے کا امکان ہے ۔مصر میں بھی عید الاضحی بدھ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے ۔
دنیا
سعودی سپریم کورٹ کا آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
- by Daily Pakistan
- جون 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1209 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
