سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے اس کے ساتھ ساتھ وزارت نے ایک شہری کو بھی گرفتار کیا ہے جس نے مذکورہ پاکستانی کو کاروبار کی اجازت دے رکھی تھی وزارت نے کہا ہے کہ ’سعودی شہری کے نام پر پاکستانی تارک وطن ٹھیکیداری کا کام کرتا تھا‘’تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ٹھیکیداری کا پورا کاروبار پاکستانی کا ہے جبکہ سعودی شہری کا صرف نام استعمال کیا جاتا ہے‘۔وزارت نے کہا ہے کہ ’خلاف ورزی ثابت ہونے پر پاکستانی اور سعودی شہری کو گرفتار کیا گیا، تجارتی لائسنس منسوخ کردیا گیا، اثاثے منجمد اور دفاتر سیل کردئے گئے‘
خاص خبریں
دنیا
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 19, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 783 Views
- 2 سال ago