سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان رواں ماہ 21 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔رواں ہفتے کے آخر میں سعودی عرب کی خصوصی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچے گی۔سعودی ولی عہد کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے کی توقع ہے
پاکستان
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان21 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
- by Daily Pakistan
- نومبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 752 Views
- 3 سال ago