خاص خبریں دنیا

سماجی تنظیم مدینہ 313 کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیئے سو خیموں کا عطیہ

سماجی تنظیم مدینہ 313 کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیئے سو خیموں کا عطیہ

یو کے بیسڈ سماجی تنظیم مدینہ 313 کے چیئر مین انصار حسین نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ خیر پور کے متاثرین کے لیئے ایک سو خیموں کا عطیہ بھجوایا ہے اور مزید امداد بھجوانے کا بھی عندیہ ظاہر کیا ہے میڈیا سے کی جانے والی بات چیت میں انھون نے کہا کہ دکھ کی اس گگڑی میں برطانیہ کے پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ ہیں انھوں نے کہا کہ اس وقت مالدار طبقے کا اپنے ان متثرہ بھایئوں کی مدد کے لیئے ااگے بڑھ کر مدد کرنا چاہیئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے