پاکستان جرائم

سندھ پولیس کے اہلکار پشاور سے اسلحہ سمگل کرتے ہوئے پیٹی بھائیوں کے ہتھے چڑھ گئے

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے9ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے محمد نواز

پہلیس اہلکار اسلحہ سمگل کرتے ہوئے ریلوے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق ریلویز پولیس نے ناجائز اسلحے کی سمگلنگ ناکام بنادی اور دو دو ملزمان سے 3 عدد ناجائز کلاشنکوو برآمد کر لی ملزمان کو ایس ایچ او تیمور خان نے پشاور کینٹ سٹیشن کے پلیٹفارم نمبر 1 سے گرفتار کیا مسافران سندھ پولیس کے کانسٹیبل نکلے جو ٹرین خیبر میل میں سفر کی نیت سے سٹیشن داخل ہوۓ ملزمان نے اسلحہ کو بوری کے اندر چھپایا ہوا تھا جنکی شک کی بنیاد پر تلاشی لی گئ
دونوں ملزمان اسلحہ کا لائسنس پیش نہ کرسکے دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ ریلویز پشاور کینٹ میں مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے