سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے پولیس کو 6 ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے کیئے جانے والے اقدامات کو تیز کیا جائے عدالت نے یہ حکم گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران دیا سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران پولیس حکام نے کہا کہ لاپتا افرادکی بازیابی کے اقدامات کیے جارہے ہیں، مختلف وفاقی اداروں کو خطوط لکھے ہیں، جواب کا انتظار ہے
پاکستان
خاص خبریں
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے پولیس کو اقدامات کو تیزکرنے کا حکم دیدیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1202 Views
- 3 سال ago