پاکستان خاص خبریں

سنٹرل لندن میں مریم اورنگزیب کو حراساں کرنے کا معاملہ ملوث افراد کے پاسپورٹ منسوخ کرنے پرغور

عمران خان اب "روئیں، چیخیں یا پیٹیں" اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں مریم اورنگزیب

سنٹرل لندن میں مریم اورنگزیب کو حراساں کرنے کا معاملہ وزارت داخلہ ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لیے متحرک ہو گیا ہے وزارت داخلہ نے حراسگی میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ملوث افراد میں چار خواتین اور دس مرد شامل حراساں کرنے والوں کی شہریت کے حوالے سے بھی تمام تفصیلات حاصل کرلی گئیں ان افراد کےپاکستان سے جاری تمام کریکٹرسرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کریکٹر سرٹیفکیٹ وزارت داخلہ اور مختلف پولیس افسران کی جانب سے جاری کیے گئے تھے ان افراد کے نائیکوپ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے پر بھی غورشروع وزارت داخلہ تمام معلومات کابینہکے اجلاس میں پیش کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے