سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحی کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔کراچی سے جاری سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔ سوئی سدرن کے مطابق عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہو گی، عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔
پاکستان
سوئی سدرن نے عیدالاضحی کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا
- by Daily Pakistan
- جون 5, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 110 Views
- 2 مہینے ago