سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئر دیر میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے۔اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی مروت میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔انتخابات ویلج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل کی سطح پر ہوں گے۔ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی مواد پہنچا دیا گیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
پاکستان
سوات، مانسہرہ ، ڈی آئی خان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آ ج ہونگے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 20, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 241 Views
- 12 مہینے ago