پاکستان

سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ، ہم نے جاری نہیں کیا ، الیکشن کمیشن

جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا ، سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی ہے ۔اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے ، الیکشن کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے