پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونیکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کے ریٹ میں 257 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے ہے۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ریٹ 3 ہزار 244 ڈالر ہوا ہے۔
پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
- by Daily Pakistan
- مئی 20, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 68 Views
- 1 مہینہ ago