سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے معاملے پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ، پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشترکہ اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی گئی ، اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرمشاورت بھی کی گئی
پاکستان
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی مشاورت
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 714 Views
- 2 سال ago