قومی اسمبلی کے سپیکر راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استفعیٰ ایک ساتھ منظور کرنے سے انکار کر دیا ان کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ایک ساتھ منظورنہیں کرسکتا اس حوالے سے فیصلہ آئین اورقانون کےمطابق ہوگا سپیکر کا کہنا تھا کہ کئی پی ٹی آئی ارکان ان سے استعفے منظورنہ کرنے کی درخواست کرچکے ہیں، اس صورتحال میں ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر ہاتھ سے لکھے استعفے کے بعد اسپیکر کا مطمئن ہونا ضروری ہے ادھر پی ٹی آئی بلوچستان کے ارکان اسمبلی2 حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں
پاکستان
خاص خبریں
سپیکرقومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استفعیٰ ایک ساتھ منظور کرنے سے انکار کر دیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 20, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 362 Views
- 3 سال ago