اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سامنے پارٹی سربراہ کا خانہ خالی ہےاس سے قبل اس خانے میں عمران خان کا نام تھا۔انٹرا پارٹ انتخابات پر فیصلے کے بعد کمیشن کی جانب سے نئی لسٹ جاری کی گئی۔ پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
خاص خبریں
سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری؛ پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج
- by Daily Pakistan
- دسمبر 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1137 Views
- 1 سال ago