اسلام آباد: طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے ۔طارق جمیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طورپر کیامگروہ ایک بہترین پروڈیوسر کے طورپر جانے گئے انہوں نے پہلا ڈرامہ آنچ بنایا جسے کافی مقبولیت ملی ۔اس کے بعد انہوں نے اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھا اور خوب داد سمیٹی ان کے مشہور ڈراموں میں دل مومن سات پردوں میں ، پیار نام کا دیا ، اڑان اور محبت چھوڑ دی میں نے شامل ہیں ۔سینئر اداکارکے انتقال کی افسوسناک خبر کو دیگر اداکاروں نے اپنے سول میڈیا اکاﺅنٹس پر شیئر کیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے
- by Daily Pakistan
- اپریل 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 527 Views
- 2 سال ago