سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول،پولیس پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو آگاہ کر دیا گیا ملاقاتیں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ، راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید احمد کا یکورٹی پلان تبدیل کرکے سیکورٹی بڑھا دی پولیس نے لال حویلی کی بھی سیکورٹی بھی بڑھا دی، دھمکی آمیز کال کرنے والے خص نے اپنا نام ارشاد انصاری بتایا ہے،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھمکی آمیز کال کی تحقیقات شروع کردی ولیس حکام کی جانب سے شیخ رشید احمد کے بھتیجے راشد شفیق کو مطلع کردیا گیا اسے قبل بھی لال حویلی کے نمبروں پر دھمکی آمیز کالز موصول ہوچکی ہیں
پاکستان
جرائم
سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول
- by Daily Pakistan
- نومبر 17, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1143 Views
- 2 سال ago