اسلام آباد۔۔۔۔ سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا اجلاس جلسہ گاہ میں تبدیل
سینکڑوں ملازمین کی بھرپور شرکت اور سنی کھوکھر صاحب کی سربراہی میں قیصر صادق صاحب کی کاوشوں سے ملازمین کی جعلی عارضی سی بی اے رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ کو چھوڑ کر پاشا گروپ میں شمولیت
تمام شمولیت اختیار کرنے والے ملازمین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
شمولیت اختیار کرنے والوں میں
سہیل مسیح ، مبشر رفیق ، دلاور مسیح ، چاند مسیح ، فیصل شاہ ، جونتھن مسیح ، فیصل فیض مسیح ، حرمس مسیح ، داؤد مسیح ، غفار مسیح ، کرسٹفر مسیح ، سجاول مسیح ، ایک مسیح ، البرٹ مسیح ، مبارک مسیح اور دیگر بھائی شامل ہیں
جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا صاحب اور دیگر تمام قائدین کی جانب سے شمولیت اختیار کرنے والوں کا شاندار استقبال کیا گیا اور مستقبل میں تمام ملازمین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
علاقائی
سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا اجلاس جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گیا
- by Daily Pakistan
- اگست 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 871 Views
- 2 سال ago