انٹرٹینمنٹ

شان مسعود کے ولیمے سے قبل قوالی نائٹ،سرفراز احمد نے رنگ جما دیا

شان مسعود کے ولیمے سے قبل قوالی نائٹ،سرفراز احمد نے رنگ جما دیا

پاکستانی بلے باز شان مسعود اپنی دلہن پشاور سے کراچی لے آئے،ولیمے سے قبل قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔شان مسعود اور نیشے خان کی قوالی نائٹ میں نامور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی جبکہ حال ہی میں عمرے کی سعادت کرنے والے سرفراز احمد نے ساتھی کرکٹر کے لئے کنگنا کر محفل میں رنگ جمع دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے