انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان نے علی ظفر سے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا؟

شاہ رخ خان نے علی ظفر سے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا؟

پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بتایا کہ انکی بھارتی فم کا دل کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے ان کیلئے پارٹی رکھی ، علی ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ چاہتے تھے کہ ان کیلئے میں ان کی فلم اوم شانتی اور کاگانا دردڈسکو ان کیلئے گاﺅ ، مگرایسا نہیں ہوسکا کیونکہ اس وقت میں یہاں تھا۔اوم شانتی اوم فلم 2007 میں ریلیز ہوئی اس فلم میں شاہ رخ کیساتھ دیپیکا پاڈوکون نے پہلی مرتبہ اسکرین شیر کی جس کے بعد یہ جوڑ ی بالی وڈ کی کامیاب آن اسکرین جوڑی میں شمار ہونے لگی ، اس فلم کے گارنے درد ڈسکو کو سکو یندر سنگھ نے گایا۔علی ظفر نے شاہ رخ خان کے حوالے سے بایا کہ جب ان کی فلم کل دل کی شوٹنگ ہورہی تھی تو انہون نے کال کی اور فلم کے حوالے سے پوچھا ،ساتھ ہی انہوں نے میرے لیے پارٹی بھی ارینج کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے