خاص خبریں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے

اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔پنجاب پولیس اور آر اے بازار پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ کے باہر پولیس بکتر بند گاڑی کے ساتھ موجود ہے جب کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ملزم ہیں، انہیں راولپنڈی پولیس کی تحویل میں لیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ڈی سی راولپنڈی نے گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے