دنیا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ٹاک شو کب نشر کیا جائے گا؟

mirza malik show شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ٹاک شو کب نشر کیا جائے گا؟

دبئی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو کی ریلیز کااعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس نے ثانیہ اور شعیب ملک کا ٹاک شو”دی مرزا ملک شو“نشر کر نے کا اعلان کردیا ہے۔شو کی حتمی تاریخ تو نہیں بنائی گئی تاہم اُردو فلکس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ شو کو رواں ماہ میں دسمبر میں نشر کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں جو کہ اس شو کے اعلان کے بعد دم توڑ گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri