پاکستان خاص خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ، شہباز شریف شریک ہونگے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ، شہباز شریف شریک ہونگے

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے جبکہ وزیراعظم روسی اور چینی صدر سے الگ الگ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri