کھیل

شکست بہت بڑا دھچکا تھا،میسی کا بیان سامنے آگیا

lional massi

دوحا:سعودی عریب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست بکے لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2022کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو2کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی تھی۔میچ میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے کہا کہ شکست”بہت بھاری دھچکا“ تھا لیکن ہمیں خود پر اعتماد برقرار رکھنا چاہیے۔میسی نے کہا کہ گروپ میں ابھی پہلا میچ ہوا ہے میکسیکو اور پولینڈ کے خلاف جیت حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔گول مشین لیونل میسی نے میرا ڈونا کو پیچھے چھوڑ دیا سعودی عرب کے خلاف میچ کے دوران میسی نے9ویں منٹ گول اسکور کیا تھا اور ٹیم کو سبقت دلائی تھی تاہم دوسرے ہاف میں عرب ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور48اور53ویں منٹ گول اسکور کر کے سبقت ختم کردی تھی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri