اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے
پاکستان
خاص خبریں
شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2258 Views
- 2 سال ago