خاص خبریں معیشت و تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1669 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت تین ڈالر کی کمی سے 1637 ڈالر کی سطح پر آگئی اسی طرح یہاں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1450 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے اور فی دس گرام قیمت 1243 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپے کی سطح پر آگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے