پاکستان خاص خبریں

عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ 25 نومبر 2023کو خاور مانیکا نے سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں شکایت دائر کی تھی۔خاور مانیکا نے پینل کوڈ سیکشن 34، 496، 496 بی کے تحت درخواست دائر کی تھی جس کے بعد 16 جنوری کو عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri