خاص خبریں

عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے،اسد عمر

گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس بھیجا گیا جو ایک گھریلو خاتون ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق ہے نہ ہی کبھی عوامی عہدہ سنبھالا۔خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔نیب نے عمران خان کے ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے