پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی آڈیو لیکس منظر عام پر اگئی مبینہ امریکی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا

imran khan as pm simple

عمران خان کی آڈیو لیکس کے منظر عام پرانے سے مبینہ امریکی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا اور ان کا بیانیہ مشکوک ترین ہو گیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی جس پر اعظم خان نے جواب دیا کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس سائفر کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں آڈیو میں اعظم خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے ’آپ کو یاد ہے تو آخر میں ایمبیسڈر نے لکھا تھا کہ ڈیمارچ کریں، اگر ڈیمارچ نہیں بھی دینا تو میں نے سوچا ہے کہ اس کو کور کیسے کرنا ہے؟ ایک میٹنگ کریں شاہ محمود اور فارن سیکرٹری کی جس میں شاہ محمود لیٹر پڑھ کر سنائیں گے اور وہ جو بھی پڑھ کر سنائیں گے اس کو کاپی میں بدل دیں گے وہ میں منٹس میں کر دوں گا، فارن سیکرٹری نے یہ چیز بنا دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے