پاکستان

عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی ہے، بریڈ شرمین

عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی ہے، بریڈ شرمین

امریکا کے رکن کانگریس بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری بدعنوانی پر مبنی قرار دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پورے ملک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کا جواز نہیں بنتا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کئا۔عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائے گی جبکہ انہیں احتساب عدالت کے جج کے سامنے بھی یہیں پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے