پاکستان

عوام کو ریلیف نہیں مل رہا ، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیاجارہاہے، فضل الرحمان

عوام کو ریلیف نہیں مل رہا ، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیاجارہاہے، فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سکھر میں باب الاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف نہیں مل پایا، یہ ملک ہمارا ہے، اس ملک کے کچھ تقاضے ہیں، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے۔فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ملک میں عوام کے حقوق سلب ہو رہے ہیں، اسلام امن کا پیغام دیتا ہے، انسان کے جان و مال کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، تاریخی اجتماع پر سندھ کی عوام پر فخر کرتا ہوں، جب بھی آواز دی آپ نے لبیک کہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے